اپنی پسند کے ملبوسات زیبِ تن کرتی ہوں، اس معاملے میں کسی کا مشورہ پسند نہیں۔

اپنی پسند کے ملبوسات زیبِ تن کرتی ہوں، اس معاملے میں کسی کا مشورہ پسند نہیں۔
مجھے گھر پر وقت گزار کر، خاص طور پر شوہر اور فیملی کے ساتھ بےحد خوشی ملتی ہے۔اور غصّہ چیٹر لوگوں اور بار بار ایک ہی بات دہرانے والوں پر آتا ہے۔
تھیٹر، اداکاری اور میزبانی کے شعبے میرے مزاج سے زیادہ مطابقت رکھتے ہیں۔
گھر میں تو اُردو ہی بولتی ہوں، مگر جب باہر ہوں، تو زیادہ ترانگریزی بولتی ہوں۔
خاندان میں کوئی اور بھی اس فیلڈ سے وابستہ ہے یا پھر یہ اعزاز آپ ہی کے حصّے میں آیا ہے؟