tiktok_pabandi

حکومتیں TikTok پر کریک ڈاؤن کیوں کر رہی ہیں؟

انہوں نے کہا کہ ڈیٹا سکیورٹی کے مسائل کو کچھ ممالک کے لیے قومی سلامتی کے تصور کو بڑھانے، ریاستی طاقت کا غلط استعمال کرنے اور دوسرے ممالک کے اداروں کو بلاجواز دبانے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔