پولیس اور عوام کے درمیان لڑائی کے ایسے مناظر دیکھنے میں آئے کہ ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں ہی نہیں چاہ رہے تھے کہ ایسا ہو ۔

پولیس اور عوام کے درمیان لڑائی کے ایسے مناظر دیکھنے میں آئے کہ ایسا لگ رہا تھا کہ دونوں ہی نہیں چاہ رہے تھے کہ ایسا ہو ۔
پنجاب میں اس وقت نگران حکومت ہے جس نے الیکشن کروا کر اپنا راستہ لینا ہے۔ اس حکومت میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس نے کبھی الیکشن لڑنا ہو یا لڑا ہو۔
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر میں خواتین اپنے حقوق کے حصول کے لیے ریلیاں نکالتی ہیں
سیاسی ہل چل کی وجہ سے پاکستان بھر میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ اور سب سے زیادہ یہ ہلچل پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہو رہی ہے۔
لاہور لٹریری فیسٹیول میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ عوام الناس کی دلچسپی کے لیے مختلف سٹالز بھی موجود تھے۔