see food craps

فش رولز ود بے بی کارن

مچھلی کی چھوٹی بوٹیاں کاٹ کر انہیں صاف دھو کر رکھ لیں۔ نمک ملے ہوئے ابلتے ہوئے پانی میں میکرونی کو بارہ سے پندرہ منٹ تک ابالیں پھر اس میں ایک پیالی ٹھنڈا پانی ڈال کر ڈھک دیں۔