لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان عمران خان کی دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان عمران خان کی دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔
جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے کہا کہ ہم نے ایسا مکانزم بنا لیا ہے کہ مالدار طبقے پر ٹیکس لگائیں گے اور غریب کو بھر پور ریلیف دیا جائے گا۔
گورنر کے پی حاجی غلام علی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کے پی میں الیکشن کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سے دیے گئے ریلی کے روٹ کے مطابق زمان پارک، گڑھی شاہو، ریلوے سٹیشن ، سرکلر روڈ ، اردو بازار سے ہوتے داتا دربار پر ریلی کا اختتام ہو گا۔