اچھا اخلاق

اچھا اخلاق

کا شان بہت سمجھدار اور دانا انسان تھا۔ فضول گفتگو کی بجائے ہمیشہ ا چھیباتیں کیا کرتا تھا۔جس کی وجہ سے اس کے دوستوں میںکوئی آوارہ اور بداخلاق آدمی کا نام ونشان تک نہیں تھا ۔ اس کے تمام دوست مزید پڑھیں

Birds

لگائی بجھائی

بہت پہلے کی بات ہے جب جنگل میں جانور اور پرندے الگ الگ رہا کرتے تھے۔ پرندے اپنے علاقے میں خوب مزے کی زندگی گزاررہے تھے اور جا نو راپنے علاقے میں خوب مزے کر رہے تھے۔ دونوں اپنے اپنے مزید پڑھیں

Wasteful

فضول خرچی

نعمان اور لقمان دو بھائی تھے ۔ دونوں بھائی جڑواں تھے لیکن ان کی عادت بہت مختلف تھی۔ نعمان بہت نیک اور ذہین بچہ تھا اور لقمان نہایت شرارتی اور کھیل کود میں مگن رہنے والا تھا۔ دونوں اکٹھے سکول مزید پڑھیں

bise-Lahore

علم کی عمر

تقریب کے مہمان خصوصی کا نام سن کر پورا ہال تالیوں کے شور سے گونج اٹھا۔ اکثر لوگ اپنی جگہ پر کھڑے ہوۓ کافی دیر تک تالیاں بجاتے رہے۔ آج کی تقریب کے مہمان خصوصی ملک کے عظیم اور نامور مزید پڑھیں