wo_kon_tha

وہ کون تھے؟

 ہمارے محلّے میں دو منزلہ مکان کی بالائی منزل پر ایک ضعیف العمر اپنی جواں سال غیر شادی شدہ بیٹی کے ساتھ رہایش پذیر تھے۔ مجھے ان کا نام تک معلوم نہیں تھا۔ عموماً وہ اپنے کام سے کام رکھتے۔ مزید پڑھیں