yoga_7

یوگ کے پانچ اہم مدرا

مدرا: یوگ کے اونچے مقعد کو حاصل کرنے کیلئے یوگ آسنوں کے ساتھ ساتھ پرانا یاموں کے جو افعال کئے جاتے ہیں اسے مدرا کہتے ہیں۔گھرینڈرشی نے 25مدرائوں کا ذکر کیا ہے۔ ان میں تین مدرائوں (مول بندھ، اُڑی یان مزید پڑھیں