hazrat shoaib

حضرت شعیب علیہ السلام

حضرت شعیبؑ کو’’ خطیب الانبیاء‘‘ یعنی’’ نبیوں کا خطیب‘‘ بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ آپؑ فصاحت و بلاغت اور زورِ بیان میں اپنی مثال آپ تھے۔ حضرت ابنِ عبّاسؓ سے مروی ہے کہ رسول اکرمﷺ جب حضرت شعیبؑ کا ذکر فرماتے تو فرماتے’’ یہ انبیاءؑ میں خطیب ہیں۔‘‘

hazrat zakriy

حضرت زکریا علیہ السلام

بیتُ المقدِس کے امام اور مذہبی پیشوا، عمران بن ناشی اور اُن کی اہلیہ، حنہ بنتِ فاقود نہایت نیک اور پارسا انسان تھے۔ دونوں اپنی زندگی اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق بسر کرتے تھے،

hazrat sulaman

حضرت سلیمان علیہ السلام

قرآنِ مجید کی سات سورتوں میں سولہ مقامات پر حضرت سلیمان ؑ کا تذکرہ ہے۔ سورۃ البقرہ، سورۃ النساء، سورۂ الانعام اور سورۂ سبا میں ایک، ایک بار، سورۂ ص میں دو جگہ، سورۃ الانبیاء میں تین بار جب کہ سورۂ نمل میں سات مقامات پر آپؑ کا ذکر ہوا ہے۔

hazrat ilyas

حضرت الیاس علیہ السلام

بعل بُت یہودیوں اور اسرائیلیوں کا سب سے بڑا اور مشہور دیوتا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ بُت سونے کا تھا۔ اس کا قد 20گز تھا، چار منہ تھے اور چار سو افراد اُس کی خدمت پر مامور تھے۔