منہ میں فنگل انفیکشن بھی ہوسکتا ہے، جس کے نتیجے میں چھالے ہو جاتے ہیں اور دانت گرنے، جھڑنے کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

منہ میں فنگل انفیکشن بھی ہوسکتا ہے، جس کے نتیجے میں چھالے ہو جاتے ہیں اور دانت گرنے، جھڑنے کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
ڈائی لیسز کے 40 فی صد مریض ذیابطیس ہی کی وجہ سے اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں۔ گویا یہ مرض سر سے پیر تک پورے جسم کو متاثر کرتا ہے۔
بُلند فشارِ خون کے علاج کے لیے معالج علامات کے پیش نظر ادویہ تجویز کرتا ہے، جو زندگی بھر باقاعدگی سے استعمال کی جاتی ہیں کہ اگر ناغہ کیا جائے یا دوا وقت پر استعمال نہ کی جائے
ہائی بلڈ پریشر ایک عام پیچیدگی ہے، جو ذیا بطیس ٹائپ ٹو کے مریضوں میں پائی جاتی ہے۔واضح رہے کہ دونوں بیماریوں کی موجودگی امراضِ قلب اور موت کے امکانات دگنےکردیتی ہے۔
ذیابطیس ایک ایسا عارضہ ہے، جس کے اثرات جسم کے مختلف اعضاء پر مرتّب ہوتے ہیں، جب کہ غفلت و لاپروائی کی صُورت میں کسی معذوری کا سبب بن سکتا ہے، تو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ ذیابطیس کو مزید پڑھیں