اتارنے سے پہلے پسا ہوا گرم مسالہ ایک چمچی چھوٹی اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈا ل دیں ۔

اتارنے سے پہلے پسا ہوا گرم مسالہ ایک چمچی چھوٹی اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈا ل دیں ۔
آخر میں باؤل میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ چِھڑک کر سرو کریں
اشیاء ووزن: چنے کی دال اُبال لیں دوکپ،پیاز باریک کاٹ لیں،ٹماٹرکاٹ لیں ایک عدد،دہی آدھا کپ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،کلونجی ایک چائے کا چمچ، ایک عدد،امچور پائوڈرایک چائے کا چمچ، میتھی مزید پڑھیں
اشیاء ووزن: پالک آدھا کلو، مونگ کی دال بھگو دیں دو کپ،لہسن موٹا کوٹ لیںچارجوے،ٹماٹرکاٹ لیںدو عدد،سرخ مرچ پاؤڈرایک چائے کا چمچ،ثابت سیاہ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ،لونگ چھے عدد،دار چینی دو عدد،ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،نمک حسب مزید پڑھیں
اشیاء ووزن: پھول گوبھی ایک عدد، لہسن، ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ، کارن فلور دو کھانے کے چمچ، اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، نمک حسبِ ذائقہ، چائینز نمک آدھا چائے مزید پڑھیں