Dehydration

ڈی ہائیڈرئیش سے بچاﺅ ضروری ہے، گرمی بھگا کر ٹھنڈک لائیں

یہ ذائقے دار اور فرحت بخش شربت ہے جس سے انسانی مزاج بہتر اور جسم کی گرمی دور ہوتی ہے۔ تاہم اسے بناتے وقت کالا نمک، براو¿ن شوگر اور پسند کریں تو چینی ملا کر پکائیں۔ یہ گرمی کا زبردست توڑ ہے، البتہ ذیباطیس کے مریض اضافی چینی سے پرہیز جاری رکھیں۔

teaz_paat

تیزپات کے فوائد

تیز پات کوعام طور پر کھانوں میں محض خوشبو اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اورزیادہ تر خواتین اس کے دیگر فوائد سے آگاہ نہیں ۔ حالانکہ تیز پات ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے بھی حدِ درجہ مزید پڑھیں

Neam_darakhat

نیم کے فوائد

نیم ایک سدا بہار درخت ہے،جس کی عُمر دو سو سے پانچ سو سال تک ہوتی ہے۔یہ کم از کم30سے 40فٹ اونچا،گھنا اور سایہ دار ہوتا ہے۔ اسے انسان دوست درخت بھی کہا جاتا ہے کہ یہ ماحولیاتی آلودگی دُور مزید پڑھیں