حضرت ثوبیہ رضی اللہ عنہا

حضرت ثوبیہ رضی اللہ عنہا

حضورﷺ کے دادا، خانۂ کعبہ کے متولّی، بنوہاشم کے سردار، رئیسِ قریش، مکّے کی سب سے معزّز و محترم شخصیت، دینِ ابراہیمیؑ کے پیروکار، جناب عبدالمطلب صحنِ کعبہ میں عبادت میں مصروف تھے