شکرقندی کیک

شکرقندی کیک

اشیاء ووزن شکر قندی دھو کر اُبال لیں آدھا کلو، دودھ تین چوتھائی پیالی، چینی پیس لیںحسب ذائقہ، انڈے دو عدد،میدہ چھان لیںدو پیالی،چھوٹی الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ،دار چینی پاؤڈر آدھا چائے چمچ،بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے مزید پڑھیں

Chocolate chip cake

چاکلیٹ چپ کیک

اشیاء ووزن: میدہ تین کپ،بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ، دودھ سوا کپ، مکھن ایک تہائی کپ، چینی حسب ضرورت، چاکلیٹ چِپ ایک کپ، انڈے(سفیدی اور زردی الگ الگ پھینٹ لیں) چار عدد، ونیلا ایسینس چند قطرے اور نمک آدھا مزید پڑھیں

Rose_party_cake

روز پارٹی کیک

اشیاءووزن: میدہ ایک کپ، انڈے چار عدد، کیسٹر شوگر ایک کپ، بیکنگ پاﺅڈر ایک چ ائے کا چمچ، ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ، کریم دو پیکٹ، لال رنگ چٹکی بھر، اسٹرابیری جیم ایک چوتھائی کپ، آئسنگو شوگر تین چائے مزید پڑھیں

chocolate_fig_cake

چاکلیٹ فج کیک

کیک کے اجزاء: میدہ دو کپ،انڈے8عدد، چینی پیس لیںحسب ذائقہ اورکوکو پاؤڈر ایک چوتھائی کپ۔ ترکیب: انڈے اتنے پھینٹیں کہ وہ پھول جائیں۔پھر اس میں چینی ، میدہ اور کوکو پاؤڈرمِکس کرکے ایک بار پھر پھینٹ لیں۔ اس کے بعدکیک مزید پڑھیں