SatishKaushik

اداکار ستیش کوشک چل بسے

ستیش کوشک نے کئی فلموں کی ڈائریکشن کے فرائض بھی سرانجام دیے جن میں ’روپ کی رانی چوروں کا راجہ‘، ’پریم‘، ’ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں‘ اور ’تیرے نام‘ قابل ذکر ہیں۔