پارکنسنز

پارکنسنز

پارکنسنز کی درست تشخیص ایک ماہرِامراضِ ودماغ واعصاب (نیورولوجسٹ) ہی کرسکتا ہے۔تشخیص کے لیےکسی قسم کا لیبارٹری ٹیسٹ تجویز نہیں کیا جاتا

Headache

سر درد

درد کی نوعیت کے مطابق علاج ہو۔ عمومی طور پر مخصوص ادویہ اور طرزِ زندگی میں تبدیلی سے درد پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

angry

جلد غصہ میں آجانا کسی ذہنی مرض یا ذہانت میں کمی کی علامت بھی ہو سکتی ہے

بعض اوقات کسی ذہنی مسئلے کی وجہ سے بار بار اس قدر غصّہ ،طیش آتا ہے کہ اس پر قابو پانا مشکل امر بن جاتا ہے۔ یہ عموماً مستقل ذہنی دباؤ، اینگزائٹی یا ڈیپریشن میں مبتلا افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔