Cuttputlli

Cuttputlli [فلم ریویو]

فلم کا ہیر و (اکشے کمار) ایک ینگ نوجوان کے کردار کیلئے اب موضو ع نہیں رہے۔ ان کی اداکاری پر کوئی اعتراض نہیں لیکن ہر کردار ہر عمر کیلئے موضوع نہیں رہتا۔

blood drive

Blood Drive

اس سیریز کی کہانی کافی اچھی ہے اور میں نے ایک دو گروپ میں دیکھا تھا کہ اس پر کوئی تبصرہ مل جائے پر ملا ایک بھی نہیں ۔

Nusrat fata ali khan

نصرت فتح علی خان: پاکستان کا میوزیکل آئیکون

نصرت فتح علی خان نے مغربی فلموں میں بھی اپنی آواز کا حصہ ڈالا، سب سے زیادہ مشہور طور پر مارٹن سکورسیز کی لاسٹ ٹیمپٹیشن آف کرائسٹ کے ساونڈ ٹریک کے لیے جو گیبریل نے کمپوز کیا تھا، اور ڈیڈ مین واکنگ ود پرل جیم گلوکار ایڈی ویڈر۔