Achari_dal

اچاری دال

اشیاء ووزن: چنے کی دال اُبال لیں دوکپ،پیاز باریک کاٹ لیں،ٹماٹرکاٹ لیں ایک عدد،دہی آدھا کپ،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،کلونجی ایک چائے کا چمچ، ایک عدد،امچور پائوڈرایک چائے کا چمچ، میتھی مزید پڑھیں

Palak-Dal

پالک دال

اشیاء ووزن: پالک آدھا کلو، مونگ کی دال بھگو دیں دو کپ،لہسن موٹا کوٹ لیںچارجوے،ٹماٹرکاٹ لیںدو عدد،سرخ مرچ پاؤڈرایک چائے کا چمچ،ثابت سیاہ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ،لونگ چھے عدد،دار چینی دو عدد،ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،نمک حسب مزید پڑھیں

Chiniz_Ghobi

چائینز گوبھی

اشیاء ووزن: پھول گوبھی ایک عدد، لہسن، ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ، کارن فلور دو کھانے کے چمچ، اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، نمک حسبِ ذائقہ، چائینز نمک آدھا چائے مزید پڑھیں

Shimla Mirch_qeema

شملہ مرچ قیمہ

اشیاء ووزن قیمہ آدھا کلو،شملہ مرچ چار عددکاٹ لیں،دہی دو کھانے کے چمچ،پیازایک عددکاٹ لیں،ثابت دھنیا آدھا چائے کا چمچ،لونگ چھ عدد،دار چینی ایک ٹکڑا،کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ،ٹماٹر دو عددکاٹ لیں، ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک کھانے مزید پڑھیں

sindhi haleem

سندھی حلیم

اشیاء ووزن بکرے کا گوشت ہڈیوں سمیت یخنی بنا کر گوشت الگ کردیں دو کپ،گیہوں رات بَھر کے لیے بھگو دیں دو کپ، پیاز لچّھےکاٹ لیں دو عدد،ثابت سفید زیرہ بھون کر پیس لیںایک چائے کا چمچ،ہری مرچیں چھے عدد، ثابت مزید پڑھیں