پاکستان میں سوشل میڈیا پر عادل راجہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں. ان کے لاکھوں فالوورز ہیں.
عادل راجہ کا تعلق ایک فوجی فیملی سے ہے. وہ خود بھی فوج میں اعلی عہدے پر فائز رہے ہیں.
راجہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ان کی والدہ کو اغوا کیا گیا
Emergency Broadcast https://t.co/MJawQ6I36k
— Adil Raja (@soldierspeaks) June 1, 2023
ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ اپنے گھر کی بجائے کہیں اور رہ رہی تھیں.
عادل راجہ کی والدہ کو ایئرپورٹ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے. ان کا جرم غالباً یہ ہے کہ وہ عادل راجہ کی ماں ہیں