وزیر خزانہ نے بتایا ہے کہا پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کی کمی کر دی گئی ہے.
حکومت نے پٹرول کی جو کمی ہے اس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے. جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے کمی کے بعد 253 اور لائٹ ڈیزل 164.7 روپے اور مٹی کا تیل 147.68 روپے مقرر کی گئی ہے.