دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین نے اپنے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر تقریبات کا انعقاد کیا ۔واک کی۔ مارچ کیا اور جس کو جس طرح سے بہتر لگا اس نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنا حصہ ڈالا۔
ہمارے کیمرے کی آنکھ نے بھی ان لمحوں کو محفوظ کیا۔ ان میں ہر تصویر اپنی جگہ ایک پوری کہانی ہے۔








