Dua

دعا اور دوا

EjazNews

وضو میں رہنے سے رزق میں برکت پڑتی ہے

کام کی آسانی کے لئے:
سورۃ فرقان کی فجر اور عشاء کے بعد تلاوت کریں۔

ہر کام کی آسانی
فجر کے بعد سورۃ ابراہیم کی تلاوت کریں۔

بچوں کے اچھے رشتوں کے لئے:
فجر اور عشاء کے بعد سورۃ احزاب کی تلاوت کریں۔

حالات اچھے کرنے کے لئے
فجر اور عشاء کے بعد سورۃ مومنین کی تلاوت کریں۔

رزق کے لئے
یا وھاب 70مرتبہ، تہجد کی نماز کے بعد پڑھیں۔

پریشانی کی حالت میں
کسی بھی پریشانی کی حالت میں دو نفل نماز حاجات پڑھ لیں۔ دل کوآرام اور پریشانی کا حل نظر آئے گا۔

حمل کے دوران
سوۃ ق،از کے بعد یا کسی بھی نماز کے بعد 40دن تک پڑھیں۔ بچہ خیر خیریت سے پیدا ہوگا۔

مرگی کا دورہ
سورۃ شمس، مرگی کے مریض پر دم کریں۔

جسم اور ہاتھوں کے درد کے لئے
ہر نماز کے بعد10مرتبہ سوۃ کافرون اور 10مرتبہ سورۃ فاتحہ (اول اور آخر تین تین مرتبہ درود شریف) پڑھ کر دم کریں۔

کسی شخص کے گم ہونے کی صورت میں
عشاء کی نماز کے بعد 10تسبیح یا الاول کے پڑھ لیں۔

شوگر کے مریض کے لئے
سورۃ فاتحہ11مرتبہ (اول اور آخر درود شریف) پانی پر دم کر کے مریض کو پلائیں۔

عبادت میں دل لگانے کے لئے
یاحمید90مرتبہ پانی پر دم کر کے پی لیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ہاتھوں اور پائوں کی حفاظت

ازدواجی زندگی کے لئے
سورۃ کوثر چینی پر پڑھ کر یہ چینی کھانوں میں استعمال کریں۔
گھر میں آنے سے پہلے 10مرتبہ بسم اللہ پڑھ کر داخل ہوں۔

کمر کے درد کے لئے
یا غنی70مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھوک لیں اور کمر پر پھیر لیں۔

اولاد کی فرمانبرداری ، رزق اور کامیابی کے لئے
سورۃ صف دو تین مرتبہ، صبح اور شام پڑھ کر اولاد کے لئے دعا کرلیں۔

مشکل وقت میں
سوۃ عمران کی173نمبر آیت کی تلاوت کریں۔

گناہ کی معافی کے لئے
سوۃ اعراف آیت نمبر 28پڑھ کر دعا کریں۔

غصے کے وقت
غصے کے وقت یاپڑھ کر دم کر لیں۔

ہر مسئلے کے حل کے لئے
یا سلام، یا و کیل، کا دوہ کریں، چلتے پھرتے ہر وقت

گھر میں برکت کے لئے
سورۃ الم نشرح 7مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھ لیں۔

بچے کی ہدایت کے لئے
عشاء کے بعد یا ولی ایک ہزار بار پڑھ لیں۔

ہر حاجت کے لئے
بسم اللہ786مرتبہ پڑھ لیں۔

کاروبار کے لئے
یا غنی ، ایک ہزار ساٹھ مرتبہ صبح کی نماز کے بعد پڑھ لیں۔
یا20مرتبہ سورۃ اخلاص پانچوں نماز کے بعد پڑھیں۔

اولاد پانے کے لئے
یا مصور، یا خالق، ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔

عزت اوراتفاق کے لئے
یا معز یا رافع 110مرتبہ پڑھ لیں۔

ہر مسئلے کا حل
یا سمیع یا مجیب کی تسبیح ہر نماز کے بعد پڑھ لیں اور اس کے بعد دعا کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں:  چینی کے بہت سے فائدے بھی ہیں

صحت کے لئے
یا سلام یا علیم 10مرتبہ (اول اور آخر درود شریف) پڑھ لیں۔

صحت کے لئے
یا سلام یا علیم 10مرتبہ (اول اور آخر درود شریف) پڑھ لیں۔

بیماری کے لئے
یا سلام یا باری250مرتبہ ہر نماز کے بعد تسبیح کر لیں۔

درد کے لئے
یا کبیر یا (اول اور آخر تین مرتبہ درود شریف)
پڑھ کر درد والی جگہ پر پھونک دیں۔

روزی کی برکت اور کاروبار کے لئے
یا رزاق یا باسط ہر نماز کے بعد 100مرتبہ پڑھ لیں۔

ہر حاجت کے لئے
بسم اللہ 786مرتبہ پڑھ لیں۔

کاروبار کے لئے
یا غنی ایک ہزار ساٹھ مرتبہ صبح کی نماز کے بعد پڑھ لیں۔
یا 20مرتبہ سورۃ اخلاص پانچوں نماز کے بعد پڑھیں۔

اولاد پا نے کے لئے
یا مصور، یا خالق، ہرنماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔

عزت اوراتفاق کے لئے
یا معز یا رافع 110مرتبہ پڑھ لیں۔

ہر مسئلے کا حل
یا سمیع یا مجیب کی تسبیح ہر ن ماز کے بعد پڑھ لیں اور اس کے بعد دعا کر لیں۔

صحت کے لئے
یا سلام یا علیم 10مرتبہ (اول اور آخر درود شریف ) پڑھ لیں۔

بیماری کے لئے
یا سلام یا باری250مرتبہ ہر ماز کے بعد تسبیح کر لیں۔

درد کے لئے
یا کبیر یا (اول اورا ٓخر تین مرتبہ درود شریف)

یہ بھی پڑھیں:  بالوں کے مسائل

پڑھ کر درد والی جگہ پر پھوک دیں۔

روزی کی برکت اور کاروبار کے لئے
یا رزاق یا باسط ہر نماز کے بعد 100مرتبہ پڑھ لیں۔

جوڑوں کے درد کے لئے
سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر 40,82 مرتبہ پڑھ کر سرسوں یا زیتون کے تیل پر پھونک دیں اور اس تیل سے مالش کر لیں۔

گھریلو لڑائی جھگڑے
یا اللہ یا ودود 400مرتبہ چینی یا پانی پھون کر گھر والوں کو کھلائیں۔

دکان میں برکت کے لئے
دکان کھولنے سے پہلے ایک ہزار مرتبہ یا رزاق پڑھیں اور پھر دکان میں داخل ہوں۔

سر کا درد
یا اللہ 313مرتبہ پڑھ کر سر پر پھونکیں درد میں آرام آجائے گا۔

روزی اور بے روزگاری کے لئے
تہجد کے بعد دور کات نماز پڑھ کر یا وھاب یا باسط پڑھ کر دعا کریں۔

گھر میں بے سکونی اور سکون قلب کے لئے
نماز فجر کے بعد یا حی یا قیوم 500مرتبہ پڑھ لیں اور سارا دن رحمن یا رحیم کا وردکریں۔

رزق کی برکت کے لئے
ہرنماز کے بعد سورۃ العمران، آیت نمبر 27-26 پانچ مرتبہ یا 11مرتبہ پڑھیں۔

ہر مشکل کے لئے
یا سلام یا عزیز ہر نمز کے بعد 126مرتبہ پڑھ لیں۔

کاروبار اور صحت کے لئے
یا سلام یا وکیل روزانہ فجر کے بعد 10تسبیح پڑھیں اور دعا کرلیں۔