پاکستان کے تقریباً تمام ہی بڑے شہروں کی صورتحال ایسی ہے ماسوائے دارالحکومت کے۔ لیکن دارالحکومت کی سڑک پار کر کے پنڈی میں داخل ہوا جائے تو آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ بارش ہوئی ہے اور اپنے اثرات کتنے گہرے چھوڑے ہیں۔